پشاور ہائیکورٹ نے سٹےٹ بنک کو اےکسچےنج کمپنےز کے لائسنس منسوخ کرنے سے روک دےا ،آئی اےن پی کا دعویٰ
پشاور(آئی این پی ) پشاور ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک کو ایکسچینج کمپنیز کی فرنچائزز کے لائسنسز منسوخی سے روک دیا۔ ہائیکورٹ میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایکسچینج کمپنیز کی فرنچائزز کے لائسنسز منسوخی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ وکیل نے کہا کہ سٹیٹ بینک کل سے لائسنس منسوخ کرنے جارہا ہے۔