• news

ایپکا کی مطالبات کی عدم منظوری پر قلم چھوڑ ہڑتال

راولپنڈی(آئی این پی ) آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن نے مطالبات کی عدم منظوری پر قلم چھوڑ ہڑتال کر دی۔ سرکاری ملازمین سمیت اساتذہ نے بھی تدریسی عمل کا 9 اکتوبر تک بائیکاٹ کر دیا۔ کلرک ایسوسی ایشن پنجاب نے کہا ہے لیو انکیشمنٹ اور پنشن ترامیم کے خلاف احتجاج جاری رہے گا۔

ای پیپر-دی نیشن