• news

جنگی جرائم ‘ آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ کے سابق صدر کو گرفتار کرلیا

باکو(نیٹ نیوز) آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ کے سابق صدر کو جارحانہ جنگ کی منصوبہ بندی کے شبے میں گرفتار کرلیا۔ آذربائیجان کے پراسیکیوٹر جنرل اور سیکیورٹی سروس نے مشترکہ بیان میں سابق صدر ارایک ہروتیونیان پر جنگی جرائم کا الزام بھی عائد کیا۔ یہ علاقہ آرمینیائی فورسز کے قبضے میں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن