• news

غالب مارکیٹ ‘کسووال میں 2 نوجوانوں کی خودکشی

لاہور‘کسوووال (نامہ نگار ان )غالب مارکیٹ جنوبی کوریا کے 16 سالہ شہری اور کسووال میں نوجوان نے خودکشی کرلی۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔ جنوبی کورین شہری جونسیو گلبرگ اپارٹمنٹ کی دوسری منزل پر فلیٹ میں مقیم تھا۔ اس نے خودکشی کیوں کی اس حوالے سے تفتیش جاری ہے،جلد اصل حقائق سامنے آجائیں گے۔ گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ احمد نگر کے نوجوان نے پسند کی شادی کی تھی اور لڑکی کے ورثاءلڑکی کو واپس لے گئے تھے اسی رنجش کی بنا پر نوجوان نے خود کشی کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن