• news

ترقی کے راستے

ہمیں صرف اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں یورپی کلچر کی آنکھوں کو خیرہ کر دینے والی چمک دمک ہماری ترقی کے راستے میں حائل ہو کر ہمیں اپنے کلچر کے حقیقی باطن تک پہنچنے میں ناکام نہ کر دے۔ 
(علامہ اقبال کے خطبہ ”علم اور مذہبی واردات و مشاہدات“ سے اقتباس) 

ای پیپر-دی نیشن