• news

ایگزیکٹو ڈائریکٹر (ای ڈی) کے انٹرویوز پھر ملتوی

اسلام آباد(نا مہ نگار)وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی اہم ترین آسامی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر (ای ڈی) کے انٹرویوز ایک بار پھر ملتوی کر دیئے گئے۔پانچ برس سے خالی ای ڈی کی اسامی پر انٹرویوز کو مذاق بنا دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن