• news

پاکستان میں ڈالر 250 روپے سے نیچے آجائے گا، شبر زیدی

 اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ ڈالر ڈھائی سو روپے سے نیچے آجائے گا۔ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر پابندی برقرار رکھی جائے تو 20 فیصد معاشی مسائل حل ہو جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن