• news

آشیانہ اقبال ریفرنس، شہباز شریف اور دیگر کی بریت درخواستوں پر 7 اکتوبر کو دلائل طلب

لاہور (خبر نگار) احتساب عدالت کے جج علی ذولقرنین اعوان نے آشیانہ اقبال ریفرنس کیس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف و دیگر ان کی بریت کی درخواستوں پر 7 اکتوبر کو دلائل طلب کر لئے۔ سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ احتساب عدالت پیش ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن