• news

مسلم لیگ(ن) غریبوں کے حقوق کی جنگ لڑرہی ہے: عمران رحمت

جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت ) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق یو سی چیئرمین ملک عمران رحمت ڈوگرنے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی حتمی ہے،پارٹی رہنما اور کارکنان پرتپاک استقبال کریں گے ،مسلم لیگ(ن) کے دوراقتدار میں جتنی ترقی ہوئی اسکی گزشتہ 75 سالوں میں مثال نہیں ملتی، مسلم لیگ(ن) ملک کی تعمیروترقی وخوشحالی کے ساتھ ساتھ غریبوں کے حقوق کی جنگ بھی لڑرہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن