• news

والٹن تا لوہاری سپیڈو بس چلائی جائے :ناظم شوکت

لاہور (کلچرل رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے مطالبہ کیا ہے کہ والٹن تا لوہاری تک روٹ نمبر 106 ہائی ایکس کو بند کر کے سپیدو بس چلائی جائے تاکہ عوام کی مشکلات کا حل ہو سکے۔ اس روٹ پر کالج اور دفاتر اور سکول ہیں جس وجہ سے کافی پریشانی ہوتی ہے۔ ویگن اوورلوڈ اور اوور سپیڈ چلاتے ہیں اور کرایہ بھی زائد وصول کرتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن