• news

ستمبر میں 896منشیات فروش گرفتار

لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی آپریشنز لاہورسید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ لاہور پولیس آپریشنز ونگ صوبائی دارلحکومت کو ڈرگ فری سٹی بنانے کےلئے پر± عزم ہے۔ ماہ ستمبر کے دوران لاہور پولیس نے منشیات فروشوں کےخلاف کارروائیوں کے دوران 896 ملزمان گرفتار کرکے مختلف تھانوں میں 883 مقدمات درج کئے۔منشیات فروشوں سے663کلوگرام سے زائد چرس،31کلو195گرام ہیروئن‘ 1کلو272گرام کوکین، 477 گرام آئس اور6ہزار 210لٹرشراب بھی برآمد کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن