• news

سابق ڈی آئی جی پولیس سید جنید ارشد کی بریت کی درخواست پر 11 اکتوبر کو دلائل طلب

 لاہور(خبرنگار) احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق ڈی آئی جی پولیس سید جنید ارشد کی بریت کی درخواست پر 11 اکتوبر کو دلائل طلب کر لئے۔

ای پیپر-دی نیشن