• news

سلمان عابد کی نئی کتاب شائع ہوگئی

لاہور(کلچرل رپورٹر)ممتاز دانشور، صحافی، تجزیہ نگار او رکالم نگار سلمان عابد کی نئی کتاب ” مقامی حکومتوں کا مقدمہ “ (سیاست ، جمہوریت، عدم مرکزیت اور شفاف حکمرانی (شائع ہوگئی ہے ۔ اس کتاب میں پاکستان میں مقامی حکومتوں کے نظام کا مکمل جائزہ، تجزیہ اور ان کو درپیش مسائل و مشکلات سمیت مستقبل کے امکانات اور تجاویز پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے ۔ اسی کتاب میں جنوبی ایشیا اور کچھ یورپی ممالک کے مقامی حکومتوں کا جائزہ بھی شامل ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن