• news

قوانین ناموس رسالت ،ختم نبوت پر آنچ برداشت نہیں کی جائےگی: سید کفیل بخاری

لاہور (خصوصی نامہ نگار)مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماو¿ں، علماءکرام، خطباء عظام اور مبلغین نے گزشتہ روز اپنے اپنے خطبات اور بیانات میں کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کاتحفظ جان سے زیادہ عزیز ہے۔ قوانین ناموس رسالت اور قوانین ختم نبوت پر آنچ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ قادیانیوں کیلئے حکومت کا نرم گوشہ رکھنا انتہائی افسوس ناک ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن