• news

پی سی بی سینئر ‘ جونیئرسلیکشن کمیٹی فائنل، انضمام الحق سربراہ مقرر

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی سینئر اور جونیئر ٹیم کی سلیکشن کمیٹی فائنل ہوگئی۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سینئر اور جونیئر ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق ہونگے۔سینئرسلیکشن کمیٹی میں توصیف احمد،وجاہت اللہ واسطی اوروسیم حیدرشامل ہیں جبکہ جونیئرسلیکشن کمیٹی میں جاویدحیات، نوید لطیف، ثناءاللہ، محمودحامد اور محمد سلمان شامل ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن