• news

فلسطینی عوام قابض اسرائیلی فوج کیخلاف اپنا دفاع کریں: محمود عباس

غزہ (نوائے وقت رپورٹ) فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی قابض فوجیوں کی دہشت گردی کے خلاف اپنا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے۔ فلسطینی عوام قابض افواج کے خلاف اپنا دفاع کریں۔

ای پیپر-دی نیشن