• news

اسرائیل جانے دیں، افغان طالبان نے ایران، عراق اور اردن سے راستہ مانگ لیا

کابل ( نوائے وقت رپورٹ) افغان طالبان نے مشرق وسطی میں نئے صورتحال پیدا ہونے کے بعد ایران، عراق اور اردن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انہیں اسرائیل کے لیے راستہ فراہم کریں۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد "بیت المقدس کی فتح " ہے۔ ہم فلسطین جانے کیلئے تیار ہیں۔ افغان طالبان نے کیا ہے کہ اگر اسرائیل کے ہمسایہ مسلم ممالک ہمیں گزرنے کا حق دیں تو ہم بیت المقدس کو فتح کر لیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن