پرتگال میں خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا
لزبن (آئی این پی ) پہلی بار مس پرتگال مقابلہ حسن کا تاج ایک خواجہ سرا کے سر پر سج گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مس پرتگال مقابلہ حسن 28 سالہ خواجہ سرا مرینا مچیٹ نے جیتا جو پیشے کے اعتبار سے(فضائی میزبان ) ائیر ہوسٹس ہیں۔