جوہر ٹا¶ن: بچی سے زیادتی کا ملزم چند گھنٹے بعد گرفتار
لاہور (نامہ نگار) جوہر ٹاو¿ن پولیس نے 9 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے کو گرفتارکر لیا ہے۔ ملزم محمد اکرم نے بچی کو ڈرا دھمکا کے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ اطلاع موصول ہونے پر مقدمہ درج کیا۔ ملزم کو چند گھنٹوں میں ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ہے۔ مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا ہے۔