• news

35 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

لاہور(نامہ نگار) گرین ٹاو¿ن کے علاقے میں پیر بازار میں نامعلوم شخص کی نعش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع کی۔ پولیس نے نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے ورثاءکی تلاش شروع کردی ہے۔ پولیس کے مطابق 35 سالہ متوفی حلیے سے نشئی لگتا ہے اور وہ نشئے کی زیادتی کے باعث ہلاک ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن