• news

پولیس کی کارروائی‘8 سالہ بچے سے زیادتی کا ملزم گرفتار

پھول نگر (نامہ نگار)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شاگرد سے زیادتی کرنے والا شاہد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پھولنگر کے ایس ایچ او سید ثقلین بخاری نے ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر 8 سالہ بچے آصف سے زیادتی کرنےوالے ملزم شاہد کو گرفتار کرلیا ۔

ای پیپر-دی نیشن