سیاسی محاذ آرائی اور انتشار و فساد ملکی مفاد میں نہیں:چوہدری رضا فاروق
شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے سنیئر ممبر چوہدری رضا فاروق واہلہ نے کہا ہے کہ سیاسی محاذ آرائی اور انتشار و فساد ملکی مفاد میں نہیں،الزام اور انتقام کی سیاست ہمیشہ کے لئے دفن کرنا ہو گی، پاکستان میں بسنے والے مسلمان اپنے نبی کریم کی ختم نبوت کے منکروں کیلئے کو ئی نرم گو شہ نہیں رکھتے اور نہ ہی اقوام متحدہ اس کی امید رکھے قادیانیو ں کو ہر صور ت آ ئین اور قانون پاکستان میں دیئے گئے حقوق کے مطا بق زندگی گزارنا ہوگی۔