• news

چوہدری شجاعت سے مسلم لیگ سندھ کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(خبرنگار)پاکستان مسلم لیگ سندھ کے صدر محمد طارق حسن پاکستان مسلم لیگ کے صدرو سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کے گھر ملاقات کیلئے آئے ملاقات میں جنرل سیکرٹری پنجاب چوہدری شافع حسین بھی موجود تھے ملاقات میں سندھ کی سیاسی اور پارٹی کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہواچوہدری شجاعت حسین نے محمد طارق حسن کو ہدایت کی کہ سندھ میں پارٹی کو مزید مظبوط بناے اور الیکشن کے لیے بھرپور تیاری کریں ۔

ای پیپر-دی نیشن