پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کیچ بال، روپ سکیپنگ اور سکیٹنگ کوچنگ کورسز اختتام پذیر
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کیچ بال، روپ سکیپنگ اور سکیٹنگ کوچنگ کورسز اختتام گورنمنٹ شاہ لطیف گرلز کالج لطیف آباد، حیدرآباد میں اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔یہ کورسز کا انعقاد تیسرے حیدرآباد سٹوڈنٹس گیمز کی تیاری کے سلسلے میں حیدرآباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے کہ تعاون سے کیا گیا۔