• news

زلمی فاﺅنڈیشن کا افغان زلزلہ متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر) زلمی فاونڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے ۔ جاوید آفریدی نے کہا کہ افغانستان میں زلزلہ سے ہونیوالے جانی نقصان پر دکھ ہوا ہے۔ افغان بھائیوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں ۔ جتنا ہوسکا ان کی مدد کریں گے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن