• news

وفاقی وزیر صحت ریجنل کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے قاہرہ پہنچ گئے

اسلام آباد(خبرنگار) وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان ریجنل کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے قاہرہ پہنچ گئے ایمبیسیڈر ساجد بلال نے وزیر صحت کا استقبال کیا ترجمان وزارت صحت کے مطابق آج سے شروع ہونے والے ایمرو ریجن کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے آج وزیر صحت کی دوست ممالک کے ساتھ ساییڈ لاینز میٹنگ شیڈول ہیں گلوبل ہیلتھ سیکورٹی سمٹ فارما پاک پولیو کے خاتمے سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت ایجنڈا کا حصہ ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن