• news

علاج

جس مایوسی اور دل گرفتگی میں آجکل دنیا گرفتار ہے اور جس کے زیراثر انسانی تہذیب کو ایک زبردست خطرہ لاحق ہے۔ اس کا علاج نہ تو عہد وسطیٰ کی صوفیانہ تحریک سے ہوسکتا ہے اور نہ جدید زمانے کی وطنیت اور لادینی اشتراکی تحریکوں سے۔ اس وقت دنیا کو حیات نو کی ضرورت ہے۔
ماخوذ از ”گھریلو نشست میں علامہ اقبال کا اظہارخیال“) 

ای پیپر-دی نیشن