• news

دبئی: نابینا افراد کیلئے لیپ ٹاپ اور بولتے مائیکروویو کی نمائش

دبئی (نیٹ نیوز) دبئی میں ایکسیس ایبیلیٹیز ایکسپو کے پانچویں ایڈیشن میں نابینا افراد کے لیے لیپ ٹاپ جبکہ آٹزم (بچوں میں دماغی بیماری) میں مبتلا بچوں کے لیے باتیں کرتا مائیکروویو بھی نمائش کیلئے رکھے گئے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن