• news

ٹےکسٹائل کے منافع میں سالانہ بنیادوں پر24 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ٹےکسٹائل کے شعبہ کے منافع میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر24 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مالی سال 2023 میں ٹیکسٹائل کمپنیوں کو72.566 ارب روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہوا ۔

ای پیپر-دی نیشن