اسرائیلی پولیس نے اپنے ہی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
تل ابیب(این این آئی)حملوں سے خوفزدہ اسرائیلی پولیس نے اپنے ہی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق کار نہ روکنے پر اسرائیلی پولیس نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اسرائیلی شہری موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔