اسرائیلی میڈیا نے وزیراعظم نیتن یاہو کو ناکام اور حماس حملوں کا ذمہ دار قرار دے دیا
تل ابیب (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیلی میڈیا نے وزیراعظم نیتن یاہو کو حماس کے حملوں کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ اسرائیلی اخبار ہارٹیز نے کہا ہے کہ نیتن یاہو خود کو عقل کل سمجھتے رہے لیکن وہ مکمل ناکام ہوئے ہیں۔ خارجہ پالیسی نے فلسطینی حقوق سے منہ موڑے رکھا۔