شہید ڈولفن اہلکار محسن کے بیٹے کو پروٹوکول کےساتھ سکول لے جایا گیا
لاہور(نامہ نگار)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کے احکامات پر شہید ڈولفن اہلکار محسن کے بیٹے کو پروٹوکول کےساتھ سکول لے جایا گیا۔ پولیس افسران محسن شہید کے بیٹے کو بیکن ہاو¿س سکول مریدکے روڈ پر چھوڑ کر آئے۔ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ڈولفن و سٹی نے تحائف، چاکلیٹ،کھلونے دئیے۔