• news

کوٹ رادھاکشن کے نواحی علاقہ نتھوکی میں بچے سے زیادتی

قصور (نمائندہ نوائے وقت) تحصیل کوٹ رادھا کشن کے نواحی علاقے نتھوکی میں کمسن بچے کو اوباش نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ چند روز 25سالہ عابد نے 9/8سالہ بچے حسنین کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جس کا مقدمہ 1842/23درج ہے اور زیر تفتیش ہے حسب ضابطہ کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن