برطانیہ میں ووٹ ڈالنے کیلئے تصویری شناختی دستاویز ضروری قرار
لندن(آئی این پی)برطانیہ میں ووٹ ڈالنے کے لیے تصویری شناختی دستاویز ضروری قرار دے دی گئی،میئر آفس کے مطابق فیصد ملکی آبادی یعنی ہر 6میں سے 1شخص کے پاس مناسب تصویری شناختی دستاویزات موجود نہیں ہے،دستاویزات نہ ہونے لوگوں کو ووٹ دینے کی اجازت نہیں ہو گی۔