• news

پرانی رنجش پر ملزم کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور کے نواحی علاقے لکھنیکے میں پرانی رنجش پر ملزم نے فائرنگ سے ایک شخص کو زخمی کردی۔ 35 سالہ محمد رمضان ولد محمد علی کو پرانی رنجش پر ملزم نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا ریسکیو عملہ نے زخمی کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن