محفل میلاد مصطفی آج ہو گی
شرقپورشریف (نامہ نگار)عبدالمالک المعروف صاحب اور حافظ محمد منیب سیفی کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد مصطفی آج بعداز نماز ظہر جامع مسجد غوثیہ محلہ چاہ چوبچیاں والہ میں ہو گی جس میں ملک کے نامورنعت خواں اور تلاوت قرآن پاک قاری ظفر اقبال زین العبادین جبکہ پیر سید افضال حسین شاہ محمدی سیفی خطاب کریں گے۔