نواز شریف کی حفاظتی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ میں 16 یا 17 اکتوبر کو دائر کی جائےگی،ذرائع
لاہور(خبرنگار) نواز شریف کی واپسی کا معاملہ،ایون فیلڈ اور العزیزیہ کیسوں میںسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی حفاظتی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ میں 16 یا 17 اکتوبر کو دائر کی جائے گی،ذرائع نے بتایا نواز شریف کی جانب سے قانونی ٹیم کو حفاظتی ضمانت دائر کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے، نواز شریف کوایون فیلڈ کیس میں دس سال اور العزیز یہ کیس میں سات سال سزا سنائی گئی تھی۔