سائفر کیس: جھوٹا، منظر عام پر لانا وزیراعظم کا حق ہے: اعتزاز احسن
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں اعتزاز احسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سائفر کیس بالکل جھوٹا ہے۔ سائفر کو منظر عام پر لانا وزیراعظم کا حق ہے، حلف میں صرف معلومات خفیہ رکھنا ہوتا ہے،اگرشیئر کرنا مقصود ہوا تو اس کی تشہیر کر سکتا ہے۔