• news

وفاقی دارلحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) کیپیٹل پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ایس پی سکیورٹی اسلام آباد محمد اقبال خان نے ہائی سکیورٹی زون ناکہ جات پر ڈیوٹی سرانجام دینے والے افسران و جوانوں کو بریفنگ بھی دی انہوں نے موجودہ حالات کے پیش نظر الرٹ ڈیوٹی کرنے اورامن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کی ہدایت جاری کی۔

ای پیپر-دی نیشن