• news

اسرائیل: سائرن بجتے ہی برطانوی وزیرخارجہ کی پناہ کیلئے بھاگنے کی ویڈیو وائرل

لندن (نیٹ نیوز) اسرائیل کے دورے پر موجود برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کی سائرن بجتے ہی پناہ کیلئے بھاگنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ برطانوی وزیر خارجہ کے دورہ اسرائیل کے دوران اسرائیلی ہم منصب سے بات چیت کے دوران راکٹ حملے کا سائرن بجنے لگا۔ سائرن بجتے ہی جیمز کلیورلی اور اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن پناہ کے لیے عمارت کی طرف دوڑنے لگے۔ 

ای پیپر-دی نیشن