• news

وز یر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) انورعلی حیدرکا پی او ایف کا دورہ

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی )وفاقی وز یر برائے دفاع اور دفاعی پیداوارلیفٹیننٹ جنرل (ر) انورعلی حیدرنے پاکستان آرڈننس فیکٹریز کا دورہ کیا۔ چیئرمین پی او ایف بورڈلیفٹیننٹ جنرل علی عامر اعوان نے وفاقی وزیر کو پی او ایف کی استعداد کار اور پیداواری صلاحیتوں پربریفنگ دی۔ وفاقی وزیر دفاع و دفاعی پیداوار نے مسلح افواج کی دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے جدید ہتھیار اور ایمونیشن کی فراہمی پر پی او ایف کی تعریف کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن