فضل الرحمن کی ساس پشاور کے قبرستان میں سپرد خاک
لاہور (خصوصی نامہ نگار )جمعیت علماءاسلام کے سر براہ مولانا فضل الرحمٰن کی ساس اور حاجی فیض اللہ خان مرحوم اہلیہ کو پشاور میں مقامی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حومہ سابق ممبر قومی اسمبلی محترمہ شاہد اختر علی کی والدہ تھی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں علماءطلباءاور شعبہ ہائے زندگی تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔