• news

قدرتی آفات سے بچا¶ کا عالمی دن کل خواتین کا 16 اکتوبر کو منایا جائے گا

جہانیاں‘ مکوآنہ‘ ٹھٹھہ صادق آباد (این این آئی) دنیا بھر میں قدرتی آفات سے بچا¶ کا عالمی دن کل جبکہ دیہی خواتین کا 15 اکتوبر اور خوراک کا عالمی دن 16 اکتوبر کو منایا جائے گا۔ عالمی دن کو منانے کا مقصد ناگہانی سانحات‘ سیلاب ‘ زلزلے‘ وبائی امراض پھوٹنے سمیت ایسے ہی واقعات کے بارے میں عوام کو آگاہ کرنا ہوتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن