• news

سٹیٹ بنک نے لاہور کی ایکسچینج کمپنی کا لائسنس معطل کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے لاہور میں کام کرنے والی ایکسچینج کمپنی کا لائسنس معطل کر دیا۔ یہ لائسنس اس وقت تک معطل رہے گا جب تک کمپنی اپنے انٹرنل آڈٹ اور دوسرے امور کو قواعد کے عین مطابق بنا نہیں لیتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن