• news

سارہ انعام قتل کیس میں وکیل صفائی کی استدعا پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اعظم خان کی عدالت میں کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں وکیل صفائی کی استدعا پر سماعت18 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن