بلوچستان میں تیل کے سمگلرز کو دس دن کی مہلت دی گئی ہے: نگران وزیراطلاعات
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے، جن میں وڈھ فریقین کو مسلح تصادم ختم کرنے کیلئے چار دن جبکہ تیل کے اسمگلرز کو آخری دس روز کی مہلت دی گئی۔