• news

امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر بوب مینڈس پر جاموسی، رشوت الزام میں فرد جرم عائد

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر بوب مینڈس پر جاسوسی اور رشوت لینے کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ سینیٹر بوب مینڈس پر مصر کے ایجنٹ کے طور پر کام کرنے کا الزام ہے، ان پر غیر ملکی شخص سے رشوت لینے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن