حماس کے عسکری ونگ القسام نے اسرائیلی خاتون اور اس کے دو بچوں کورہاکردیا
تل ابیب(این این آئی) حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے ایک ویڈیو کلپ شائع کیا ہے جس میں ایک اسرائیلی خاتون اور اس کے دو بچوں کو غزہ کی پٹی میں کئی دنوں تک حراست میں رکھنے کے بعد رہا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔