• news

فیصل آباد: گھریلو حالات سے تنگ

حاملہ خاتون کی خودکشی‘ بچہ بچا لیاگیافیصل آباد(نمائندہ خصوصی) گھریلو پریشانیوں سے تنگ آ کر حاملہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی جبکہ ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے اسکے بچے کو بچا لیا۔غلام محمد آباد کے علاقہ رحمت ٹاﺅن گلی نمبر25 کے رہائشی دانش کی اہلیہ سمیرا بی بی نے حالات سے دلبرداشتہ گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں۔

ای پیپر-دی نیشن