• news

جج کی رخصت ، راسخ الہی ‘فیملی ممبران کیخلاف مقدمات اخراج کیس کی سماعت ملتوی

لاہور(خبرنگار)لاہورہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال کی رخصت کے باعث چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے راسخ الہٰی اور فیملی ممبران کےخلاف درج مقدمات کے اخراج کیس کی سماعت بغیر سماعت کے ملتوی ہوگئی، ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کے بیٹے اور دو بہوﺅں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں رپورٹ عدالت جمع کرارکھی ہے،عدالت نے فریقین کے وکلاءکوحتمی بحث کےلئے طلب کررکھاہے۔

ای پیپر-دی نیشن